Skip to product information
1 of 4

Luqman Dawakhana

ایل سی کیپسولز - LC Capsules

ایل سی کیپسولز - LC Capsules

Regular price Rs.900.00 PKR
Regular price Sale price Rs.900.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity

ایل سی کیپسولز (LC Capsules) — لقمان دواخانہ کا ایک مستند اور خالص ہربل فارمولہ۔

یہ پراڈکٹ آپ کی کس طرح مدد کرے گی؟

خواتین میں لیکوریا (سفید پانی) کمر درد، پٹھوں کی کمزوری اور چہرے کی بے رونقی کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ یہ کیپسولز اس موذی مرض کا جڑ سے خاتمہ کر کے خواتین کی کھوئی ہوئی صحت لوٹاتے ہیں۔

طریقہ استعمال

مقدار خوراک: 1 کیپسول صبح اور 1 کیپسول شام، تازہ پانی کے ساتھ، کھانے کے 30 منٹ بعد کھائیں۔

اہم اجزاء

White Catechu (Acacia catechu), Green Gallnut (Quercus infectoria), Betel Nut, Calcined Alum

نوٹ: یہ ایک مستند ہربل دوا ہے۔ بہترین اور دیرپا نتائج کے لیے اس کا باقاعدہ استعمال ضروری ہے۔

View full details

We're Here to Help