Skip to product information
1 of 4

Luqman Dawakhana

مفاصل - Mafasil

مفاصل - Mafasil

Regular price Rs.900.00 PKR
Regular price Sale price Rs.900.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity

مفاصل (Mafasil) — لقمان دواخانہ کا ایک مستند اور خالص ہربل فارمولہ۔

یہ پراڈکٹ آپ کی کس طرح مدد کرے گی؟

کیا آپ گھٹنوں، کندھوں اور جوڑوں کے درد کی وجہ سے چلنے پھرنے سے قاصر ہیں؟ مفاصل گولیاں درد اور سوجن کو ختم کر کے آپ کو دوبارہ ایکٹو اور درد سے پاک زندگی دیتی ہیں۔

طریقہ استعمال

مقدار خوراک: 1 گولی صبح اور 1 گولی شام، تازہ پانی کے ساتھ، کھانے کے 30 منٹ بعد استعمال کریں۔

اہم اجزاء

Dried Aloe Vera, Ginger (Zingiber officinale), Ammonium Chloride, Bitter Apple (Citrullus colocynthis)

نوٹ: یہ ایک مستند ہربل دوا ہے۔ بہترین اور دیرپا نتائج کے لیے اس کا باقاعدہ استعمال ضروری ہے۔

View full details

We're Here to Help