Skip to product information
1 of 4

Luqman Dawakhana

سفوف ٹھنڈک - Safuf Thandak

سفوف ٹھنڈک - Safuf Thandak

Regular price Rs.1,200.00 PKR
Regular price Sale price Rs.1,200.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity

سفوف ٹھنڈک (Safuf Thandak) — لقمان دواخانہ کا ایک مستند اور خالص ہربل فارمولہ۔

یہ پراڈکٹ آپ کی کس طرح مدد کرے گی؟

جسم میں حد سے زیادہ گرمی اور فضول شہوت انسان کی ذہنی اور جسمانی صحت کو نقصان پہنچاتی ہے۔ سفوف ٹھنڈک آپ کے جسم کے درجہ حرارت اور جذبات کو قدرتی طور پر اعتدال میں لاتا ہے۔

طریقہ استعمال

مقدار خوراک: ¼ تا ½ چمچ دن میں دو مرتبہ، کھانے کے بعد استعمال کریں۔

اہم اجزاء

Purslane, Coriander, Green Cardamom, Persian Rose, Chicory, Rock Sugar

نوٹ: یہ ایک مستند ہربل دوا ہے۔ بہترین اور دیرپا نتائج کے لیے اس کا باقاعدہ استعمال ضروری ہے۔

View full details

We're Here to Help